ایس ای او کی ورڈز ریسرچ کو سمجھئے SEO Keywords Study 8

ایس ای او کی ورڈز ریسرچ کو سمجھئے SEO Keywords Study

آپ سرچ انجن آپٹمائزیشن سیکھنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے آپ کو پہلے ایس ای او کی ورڈز (SEO Keywords) کو سمجھنا ہوگا۔ پچھلی کلاس میں ہم نےایس ای او اسٹارٹ فار ویب سائٹ(Start SEO For Website) کوجانا،سمجھااور آپ کو ایسی ٹپس دی جنہیں فالو کرنے کے بعد آپ گارنٹی سے اپنی سائٹ کےلئے آرٹیکل لکھنا جان سکتے ہیں.آج کی کلاس بھی بہت اہم ہونے والی ہے. کیونکہ اس آرٹیکل میں ہم جانیں گے کی ورڈزکیا ہیں (What are SEO Keywords). ایس ای او کےلئے کی ورڈز کی کیا ویلیوز ہے.کی ورڈز کو سمجھنا،کی ورڈز ریسرچ اور بھی بہت کچھ. آپ کی ورڈز کے بارے میں جانتے ہیں یانہیں جانتےتویہ آرٹیکل آپ کو کی ورڈز کے متعلق اچھی طرح سمجھائے گی.

کی ورڈز کیا ہیں (What are Keywords in SEO)

ایک ایسا لفظ جس کو ٹارگٹ کرتے ہوئے آپ ایک آرٹیکل لکھتے ہیں اس پر بلاگ پیچ سرچ انجنزمیں رینک کرواتے ہیں.اسے کی ورڈز کہتے ہیں.آپ گوگل سرچ میں آئی فون موبائلز( IPhone Mobiles) لکھتے ہیں.سرچ کرتے ہیں.تو سرچ رزلٹ میں آپ کو آئی فون موبائلز کے ریلیٹڈ آرٹیکلز نظر آئیں گے.وہ تمام سائٹس کے لنکس اسی کی ورڈز کے ساتھ جُڑے ہیں.جسے ہم نے سرچ کیا ہے.ان ویب سائٹس والوں نے اس کی ورڈز کو اپنے آرٹیکل میں شامل کیا اور گوگل سرچنگ میں آگئے.جنہوں نے زیادہ اچھی طرح اس کی ورڈ کو اپنی ویب سائٹ کونٹینٹ میں استعمال کیا.وہ گوگل ٹاپ پیچ پر آگئے.انہیں کہتے ہیں کی ورڈز ایس ای او (SEO Keywords) کی ساری گیم کی ورڈز کے اوپر ہی ہوتی ہے.

گوگل سرچنگ میں کسی کی ورڈ کو تلاش کرنا (Google Search Query) بھی کہتے ہیں۔

  کی ورڈ ریسرچ کیا ہے  What is Keyword Research in SEO

کی ورڈ ریسرچ (SEO Keyword Research) کی سب سے پہلی مثال ہم اپنے آپ سے شروع کرتے ہیں.وہ ایسے کہ فرض کیجئے کہ ہم نے موبائل خریدنا ہے.ہم گھر سے سام سنگ موبائل خریدنے نکلتے ہیں تو ہمارے دماغ میں”سام سنگ”موبائل چل رہا ہوتا ہے.ہم راستے میں

Samsung Mobile Accessories اینڈ Mobile Specification کے بارے میں سوچتے جا رہے ہوتے ہیں۔  بہت سارے سوالات ہمارے دماغ میں چل رہے ہوتے ہیں سام سنگ موبائل کی پرائززکیا ہیں؟ سام سنگ موبائل کی قیمت کیا ہوگی (Latest Samsung Mobile Prices) کونسا نیا ماڈل آیا ہے ۔ اب ان سب سوالوں میں "سام سنگ” یہی کی ورڈ ہے اور اس کی سرچنگ دماغ میں شروع ہو جاتی ہے  یہ وہ تمام سویل ہیں جو ہمارے دماغ میں چل رہے ہوتے ہیں اور ان سب میں جو ایک چیز کامن ہے وہ ہے سام سنگ موبائل۔ سوال خود بخود پیدا ہوجاتے ہیں.بلکل یہی چیز ہم گوگل سرچ پر اپلائی کریں تو آپ کو کوئی فرق نظر نہیں آئے گا.

ایس ای او کی ورڈز ریسرچ کو سمجھئے SEO Keywords Study
SEO Friendly Keywords Logics

آپ اگر گوگل سرچ پر لکھتے ہیں نئے سام سنگ موبائلز (Latest Samsung Mobiles) تو  گوگل سرچ رزلٹ میں آپ کے کی ورڈ ریلیٹڈ رزلٹس نظر آجائیں  توبھی آپ کے سامنے اس سے ریلیونٹ رزلٹس سامنے آجائیں گے.یہاں بھی آپ کا مین ٹارگٹ اہس او کی ورڈ(SEO Keywords) سام سنگ موبائل اور ساتھ پرائزز اس کا اسپورٹنگ کی ورڈ ہے.جس کی بدولت آپ Samsung mobile Prices جان سکیں گے.

سوال کا جواب ڈھونڈنے میں مدد ملتی ہے.آپ کی ویب سائٹ کسی بھی ٹاپک پر ہے.گیم سائٹ ہے،نیوز ویب سائٹ ہے یا ہیلتھ ویب سائٹ ہے.آپ کو کی ورڈز کے ساتھ ہی کھیلنا پڑے گا.

ایس ای او میں رہتے ہوئے میں اگر آپ گوگل سرچ کریں  ہیلتھ ٹِپس (Best Health Tips) تو گوگل سرچ رزلٹ میں آپ کو یہ دیکھنا پڑے گا کہ اس کی ورڈ پر رزلٹ کتنے آئے ہیں. ہر کنٹری کا سرچ ڈیٹا اپنا ہوتا ہے.ہیلتھ ٹِپس کی پاکستان میں سرچ اور ہوگی. امریکہ میں سرچ ڈیٹا اور ہوگا.اور یوکے ہیلتھ ٹپس(UK Health Tips) سرچ ڈیٹا اور شو کرے گا.

آپ ویب سائٹ بناتے ہیں یا کسی کی ورڈ کی مدد سے  آپ کسی کنٹری کو ٹارگٹ کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو سرچنگ بھی اسی کنٹری کی کرنی ہوگی۔ اب جیسا کہ آپ نے کی ورڈ گوگل سرچ کیا تو یہ سرچ رزلٹس پاکستان کے ہیں.مگر اگر آپ کو امریکہ اس کی ورڈ پر ٹارگٹ کرنا ہے اور اپنا آرٹیکل امریکہ کی ورڈ پر ٹارگٹڈ کنٹری میں کتنی سرچنگ ہوتی ہے.مثال کے طور پر براوزر ایڈریس بار میں گوگل یو ایس اے (Google USA) سرچ کرینگے تو آپ کے سامنے امریکہ میں اس کی ورڈ کا سرچ رزلٹ سامنے آجائے گا.اب یہاں ایک ڈیفرنس تو آپQueryمیں رینک کروانا ہے تو میں نیو ٹیب اوپن کرکے گوگل ڈاٹ۔ یوایس لکھ کر گوگل سرچ اوپن کرونگا اور یہاں ویب ڈویلپمینٹ کو کنٹری وائز سرچ رزلٹ کی شکل میں نظر آگیا اس کے بعد یہ دیکھیں کہ پاکستان میں اس کی ورڈ پر ایڈز شو نہیں ہورہی مگر امریکہ میں اس کی ورڈ پر ایڈز شو ہورہی ہیں.

یعنی کہ اس کی ورڈ پر آرٹٰیکل لکھنے کے بعد یا اس کی ورڈ پر بلاگ ویب سائٹ بنا کر گوگل ایڈسینس (Google AdSense Earning) سے ارننگ کی جاسکتی ہے.

مزید پڑھیں: گوگل ایڈسینس کورس 2019 – Google AdSense Course 2019

امریکہ کی ورڈز کو ٹارگٹ کرتے ہوئے کیونکہ امریکہ میں اس کی ورڈ پر پیسے خرچ کئے جارہے ہیں.اور یہی کی ورڈ اگر ہم نے اپنے آرٹیکل میں ڈالا ہوتو سام سنگ موبائل کی ورڈ یو ایس اے ٹریفک (USA Targeted Traffic for Website) ہماری سائٹ پر لاسکتا ہے.یا یو ایس اے گوگل سرچ میں ہمارا بلاگ سرچنگ میں آسکتا ہے.

مگر ہمیں یہاں پر کی ورڈ  ڈیفیکلٹی کو بھی اگنور نہیں کرنا.ہمیں اس بات کا خیال رکھنا ہےکہ اس کی ورڈ ہر سرچ رزلٹس اتنے زیادہ شو ہورہے. کی ورڈپر ویب سائٹ رینک کروانا انتہائی مشکل کام ہوتا ہے.ہمیں یہ کی ورڈ بھی چاہیئے.اس پر یو ایس اے ٹریفک بھی ویب سائٹ پر لانی ہے اور گوگل سرچ انجن میں اپنا بلاگ رینک (Rank blog in Google Search Engine)بھی کروانا ہے تو ہمیں اسی کی ورڈ کو میڈیم یا لو کمپیٹیشن پر رینک کروانا ہے. (SEO Keywords Competition)

کو سامنے رکھCompetition اس کے لئے فری ٹولز،پیڈ ٹولز سے مدد لی جاتی ہے.مگر میں اگلی کلاس میں انشاءاللہ فری ٹولز اور فری میتھڈ کی مدد سے  اس کے میڈیم اور لو کی ورڈز سرچنگ کے بارے میں بتاؤں گا۔

امید کرتا ہوں اب آپ کو کلئیر ہوگیا ہوگا کہ ایس ای او کی ورڈز( SEO Keywords Logic) کیا ہوتے ہیں. اگر میرا یہ آرٹیکل آپ کو پسند آیا تو اپنا نیچے کمنٹ باکس میں فیڈبیک لازمی دیجئے گا۔ اس آرٹیکل کو اپنی سوشل کمیونٹی ساتھ شئیر لازمی کیجئے گا۔ ان شاء اللہ اگلے آرٹیکل میں آپ کے لئے کچھ نیا سیکھنے کو ہوگا۔ آپ اگر اس آرٹیکل کی مکمل پریکٹیکل ویڈیو دیکھنا چاہتے ہیں تو نیچے والی ویڈیو پلے کریں۔

ایس ای او کیا ہے اور یہ کیسے کام کرتی ہے؟ What is SEO

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں