Contact Us

السلام علیکم

مینٹور آن لائن اُردو سب سے پہلے آپ کا شکریہ ادا کرتا ہے کہ آپ ہمارے اس پیج تک آئے ہیں۔ یہاں آپ اپنا کوئی بھی پیغام ڈائریکٹ ہمیں بھیج سکتے ہیں۔ مینٹور آن لائن اُردو ویب سائٹ کے بارے میں کسی بھی قسم کی دی گئی تجویز ہمارے لئے باعث فخر ہوگی۔ آپ کوئی سوال پوچھنا چاہتے ہیں کوئی پیغام دینا چاہتے ہیں یا ہم سے کچھ معلومات لینا چاہتے ہیں تو نیچے دئیے گئے فارم کو مکمل کر کے ہمیں بھیج دیں۔ ان شاء اللہ پوری کوشش ہوگی کہ آپ کو چوبیس گھنٹوں کے اندر ہم ریپلائی کر سکیں۔