About Us

میرا نام عاصم محمود ہے میری اس مکمل اردو ویب سائٹ پر آپ ان شاء اللہ ایسے بہت سے آن لائن کورسز سیکھ سکتے ہیں جس کے بعد آپ اپنا مستقبل اچھا بنا سکتے ہیں۔ میرا یوٹیوب چینل بھی ہے جہاں میں بہت سارے کورسز ورڈ پریس، بلاگنگ کورس، ایونٹ بلاگنگ کورس، فیس بک ایڈ کمپین کے علاوہ اور بھی بہت کچھ کوالٹی کونٹینٹ کے ساتھ سیکھا چکا ہوں اور سیکھا رہا ہوں۔

Mentor Online URDU official website logo